NAAI EJADAAT BY BINT E MARYAM COMPLETE

NAAI EJADAAT BY BINT E MARYAM

Status : مکمل
Genre : Islamic
Description ( in Urdu): ماہِ رجب میں ادا کیے گئے خلافِ سنت اعمال کا ذکر اور معاشرتی رویہ
Writer Intro:

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ
میرا قلمی نام بنتِ مریم ہے اور میرا تعلق شہرِ حسن یعنی اسلام آباد سے ہے۔
میں نے لکھنے کا آغاز ۲۰۲۲ میں اپنے میٹرک کے امتحانات کے دوران اچانک کیا۔
میری پہلی تحریر ” قسم ہے قلم کی “ ناول ہے جو جاری شدہ ہے۔ اس کے علاوہ میرے تین افسانے منظرِ عام پر آچکے ہیں۔ ” نئی ایجادات “، ” وَ اِب٘رَاہِی٘مَ الَّذِی٘ وَفّٰی “، ” یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا! “۔ مزید برآں میں مختلف موضوعات پر مضامین اور مکالمے قلمبند کرتی رہتی ہوں۔
میری تحاریر کا مقصد اول تو اصلاح ہے اور دوم یہ کہ لھو الحدیث ( فضول اور بے مقصد کام جو وقت کا ضیاع ہوں ) سے لوگوں کو بچانا ہے تاکہ جو وقت وہ کچھ پڑھنے میں صرف کریں وہ نفع بخش ہو۔ سوم میں اچھی اردو کے ساتھ اردو ادب میں اضافہ کرنا چاہتی ہوں۔
میری صرف اتنی دعا ہوتی ہے کہ میرا لکھا صرف اس کو پڑھانا جو پڑھ کر کچھ سیکھے سمجھے عمل کرے اور میرے لیے صدقۂ جاریہ بنے۔
میرے کام کو پبلش کرنے کے لیے میں ناولز کلب کی شکر گزار ہوں۔
جزاکم اللّٰه 🌷✨

 

DRIVE DOWNLOAD LINK

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *