Noor E Muhabbat By Ramsha Hussain PDF Download

Noor E Muhabbat By Ramsha Hussain PDF Download

Genre: Vani base village base czn marriage base emergency nikah base funny base novel
Status: complete
Description ( in Urdu): “ممی بابا نے کہا میں آپ شے بھی زیادہ پیالی ہوں۔۔”انشراح نے چہک کر بتایا تو یلماز کا گلا خُشک ہوا تھا وہ خطرناک تاثرات سجائے کھڑی دھنک کو دیکھنے لگا جس کا چہرہ سُرخ ہوگیا تھا
“مجھے اپنی شکل نہ دیکھانا تم۔۔”خونخوار نظروں سے دیکھتی دھنک اِتنا کہتی جانے لگی کہ پھر سے انشراح بول پڑی
“بابا بولا آئے لب یو۔۔”انشراح کے ایسے سفید جھوٹ پر یلماز عش عش کر اُٹھا تھا وہ گنگ سا اپنی چھوٹی سی بیٹی کی کاروائی اور چلاکیاں دیکھتا رہ گیا جس نے اُس کی جان مشکل میں ڈال دی تھی
“رُکے میری بات سُنیں۔۔”دھنک دونوں کو نظرانداز کرتی جانے لگی کہ یلماز نے اُس کو آواز لگائی وہ خود بھی اُس کے پیچھے جانے والا تھا جب انشراح صوفے سے جمپ لگاتی اُس کی ٹانگ سے چمٹ گئ
“بابا مجھے شور کر نہ جائے۔۔”زور سے اُس کی ٹانگ کو دبوچے انشراح نے کہا یلماز نے اُس کو اُپر گود میں اُٹھانا چاہا پر انشراح اُس کی ٹانگ کو اور مضبوطی سی پکڑ گئ تھی۔۔”جس سے وہ یلماز سے الگ نہ ہوپائی تھی وہ یلماز سے ایسے چپکی ہوئی تھی جیسے چیونگم بالوں میں چُپک جاتا ہے۔۔”اُس کی ایسی حرکات پر مجبوراً یلماز اپنی ایک ٹانگ گھسیٹ کر باہر کی طرف لپک گیا تھا۔۔”وہ سہی معنوں میں پریشان ہوگیا تھا مطلب کتنی مشکل سے چند منٹ پہلے اُس نے دھنک کو راضی کیا تھا اور اب وہ پھر سے ناراض ہو گئ تھی۔۔”اور اب وہ دوبارہ سے اُس کو منانے جارہا تھا۔۔”یلماز جانتا تھا اِس بار دھنک آسانی سے نہیں ماننے والی تھی
“یلماز حیدر یہ بھی جانتا تھا کہ اب اُس کی زندگی کا بس ایک مقصد تھا اور وہ تھا اپنی روٹھی ہوئی بیوی کو منانا جو اپنی ہی بیٹی سے انسکیور ہوتی تھی۔۔”اب وہ اُس کو کیسے بتاتا کہ اولاد کے بعد وہ مزید اُس کا دیوانہ ہوگیا تھا وہ اگر ہزار بار ناراض ہوتی بھی تو وہ تیار تھا ہزار بار اُس کو منانے کے لیے
  

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..

Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com

Download Link is given below:

Direct Download Link
Open Book

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *