TUM SE LAGAN LAGI BY SHAGUFTA KANWAL
“ہنی مون پر کہاں چلو گی؟” اس نے گاڑی سٹارٹ کرتے ہوئے پوچھا۔ “مجھے نہیں جانا۔ تم نے وہاں بھی یہی کچھ کرنا ہے۔” اس نے خفگی بھرے لہجے میں کہا۔ “یار میں بھی کیا کروں۔ جان بوجھ کر کچھ نہیں کرتا بس خود سے ہی ہوجاتا ہے۔ اوکے! آئی پرومس میں دوبارہ ایسی کوئی…