YE ISHAQ NAHI ASAAN BY ZARNEELA KHAN
“یہ ڈریس میں پہنونگی؟” وہ بے ساختہ گویا ہوئ۔اس نے اپنی ابتک کی زندگی اسطرح کا لباس زیب تن نہیں کیا تھا۔ ”ہاں تم یہی ڈریس پہنوگی،مزنی اور پارٹی میں شرکت کرنے والی باقی لڑکیاں بھی اسی طرح کی ڈریس زیب تن کرنے والی ہیں۔ after all دعا کی برتھ ڈے ہے۔سبھی لڑکیاں Disney Princess […]
Continue Reading