TUM SE LAGAN LAGI BY SHAGUFTA KANWAL

“ہنی مون پر کہاں چلو گی؟” اس نے گاڑی سٹارٹ کرتے ہوئے پوچھا۔ “مجھے نہیں جانا۔ تم نے وہاں بھی یہی کچھ کرنا ہے۔” اس نے خفگی بھرے لہجے میں کہا۔ “یار میں بھی کیا کروں۔ جان بوجھ کر کچھ نہیں کرتا بس خود سے ہی ہوجاتا ہے۔ اوکے! آئی پرومس میں دوبارہ ایسی کوئی […]

Continue Reading

MUHABBAT JO ROOTH SI GAI BY SANA

تھینک گارڈ آپ کو ہوش آ گیا ،کیسی طبیعت ہے اب آپکی اور کیسا فیل کر رہی ہیں؟”۔۔۔۔وہ اسکے قریب جا کر بولا تھا۔۔۔اور وہ ایک اجنبی کو اپنے اتنے قریب دیکھ کر سمٹ سی گئی ۔۔۔جبھی وہ دوبارہ بولا “دیکھیں پریشان مت ہوں ،میں دُشمن نہیں دوست ہوں”۔۔۔ “دیکھو میرے قریب مت آنا،دور رہو […]

Continue Reading

MAIN NAIK THA BY MUNEEZA SADDIQUI

میں۔۔۔ میں نیک تھا امام صاحب“۔ وہ مضمحل سا بولا تھا۔ ”لوگوں کی باتوں نے مجھے عام سے بھی بد تر کردیا۔ یہ پروٹوکول مجھے غرور میں مبتلا کر گیا۔۔۔۔ میں۔۔ میرا دل خود کو اتنا نیک سمجھنے لگا کہ باقی سب مجھے گناہ گار دکھنے لگے اور پھر اللہ نے مجھ سے۔۔ میرے دل […]

Continue Reading

GULANE BY NA MALOOM PDF DOWNLOAD

یوں تو عرصہ ہو ا زندگی دشوار ہوئی مگر کبھی کبھی تو ایسا گھائل کرتی کہ اس جیسا مضبوط اعصاب والا بندہ بھی خودکشی کے بارے میں سوچنے لگتا۔ وہ اپنا شہر چھوڑ آیا ، جان پہچان کے لوگوں سے دور ہو گیا پھر بھی ماضی دامن نہ چھوڑتا تھا ۔ زلیخا کی طرح رسوا […]

Continue Reading