PAIMAN E MUHABBAT BY URWA AQIL

Description :
پیمانِ محبت کی کہانی مکمل فکشن اور فرضی کرداروں پر مبنی ہے۔۔۔۔۔ لیکن جن جگہوں کا زکر اس میں کیا گیا ہے وہ حقیقی ہیں ۔۔۔۔۔
درحقیقت میری یہ تحریر ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جس میں سے ایک حقیقت کی دنیا میں جینے والی جو خود کو خودی مشکلات میں گیھر کے ان کا مقصد تلاش کرتے چہروں کے پیچھے چھپے رازوں کو پہچانتی ہے۔۔۔۔۔
دوسری طرف شہزادیوں کی دنیا میں جینے والی جو اپنے باپ کی وجہ سے اپنے خواب پورے نہیں کر پاتی۔
اور دو آیسے کردار بھی شامل ہیں جس میں سے ایک وہ جو غلط راستوں کا سفر اختیار کر چکا ہوتا ہے جیسے واپس پلٹنا بھول گیا ہو ۔ وہ پہلے ویسا نہیں ہوتا جیسا اسے بنا دیا گیا ہے ۔ اور دوسرا جو ماضی میں ہوئے حادثے کا زمیدار خود کو ٹہراتا ہے۔۔۔
یہ کہانی کئی زندگیوں پر منحصر ایک خوف سے شروع ہوتی ہے۔۔۔۔

PDF DOWNLOAD LINK:

paiman e muhabbat ch 1

paiman e muhabbat ch 2

2 thoughts on “PAIMAN E MUHABBAT BY URWA AQIL

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *