Rangraiz Mere By Urooj Fatima Tahir Complete
Insta i’d: @meri_khaniyan_1013
Genre: gangster based novel
Based on: revenge, Upbringing, Women hate, love, Sad, Funny, Regret, suspense, Trauma, Violence
Discription:
ایک عورت ہی انسان کو حیوان بناتی ہے اک عورت کی تربیت ایک انسان پر کیا کیا اثرات چھوڑتی ہے۔
نفرت انسان کو کس حد تک گرا سکتی ہے۔دھوکہ نفرت و محبت جیسا ہے جو کبھی بھی کہیں سے بھی کسی سے بھی مل سکتا ہے۔
یہ کہانی ہے یتیم خانوں میں پلے لا وارث بچوں کی۔یہ کہانی ہے اپنوں سے محبت اور نفرت کی۔یہ کہانی ہے غصے اور بدلے کی۔یہ کہانی ہے ایک عورت کی تربیت کی۔یہ کہانی ہے ایک معصوم بچے کہ شکوے کی۔انسان کے لئے سب سے درد ناک اپنوں کی آنکھوں میں اپنے لئے نفرت دیکھنا ہوتا ہے۔اس نے ہمیشہ نفرت کو اپنے حصے میں دیکھا۔وہ بے حس نہیں تھا اسے بے حس بنایا گیا تھا***