Saday E Dil By Bint E Naeem Complete Urdu Novel
Genre: cousins love based/love marriage
Description ( in Urdu):دعا بہت مضبوط ہتھیار ہے۔سو اسکا بہتر استعمال بھی آنا چاہیے۔ کہیں یہ کسی کو یا خود ہمیں ہی نقصان نہ پہنچا دے۔
Promotion scenes(koshish krye k koi attractive scene ho)
“ہاۓ میرے منگیتر کو اگر معلوم ہوا کہ اسکے نۓ خریدے گۓ اپارٹمنٹ کی چابی میں نے اس لیے لی تھی تاکہ میں اس میں لڑکے کو اغوا کر کے رکھ سکوں تو اس نے مجھے چھوڑنا نہیں ہے۔”فضہ نے دل پر ہاتھ رکھا۔
“اور اگر میرے ابا کو پتا چلا کہ ایک لڑکے کو اغوا کر کے اسے چھ گھنٹے قید رکھا ہے وہ بھی میں نے۔تو کیا ہوگا؟”اس نے گم صم سے انداز میں فضہ کو دیکھا۔
Your Instagram handle with exact spelling: @_bintenaeem