Shab E Taab By Rabia Bukhari PDF Download
Genre: romantic, heart touching
Status: complete
ارسل وہاں سے کیوں لے آئے آپ مجھے؟؟؟؟
کتنا خوش تھے سب۔۔۔۔
اور ان کی خوشی دیکھ کر مجھے بہت سکون مل رہا تھا۔۔۔۔
ابرج مطمئن ہوئی۔۔۔۔
مگر مجھے سکون نہیں تھا۔۔۔۔
میرا دل کر رہا تھا کہ اس کو اٹھا کر باہر پھینک دو۔۔۔۔۔
اور اس کا گندہ سایہ بھی تم پر اور اپنے بچے پر پڑنے نہ دو۔۔۔۔
ارسل سناٹ ہوا۔۔۔
ارسل ؟؟؟؟؟
ابرج ناسمجھی سے اس کی جانب بڑھی۔۔۔۔
کچھ کہنا چاہتے ہیں آپ؟؟؟
تو چھپا کیوں رہے ہیں؟؟؟؟
کس کی بات کر رہے ہیں اور کیوں؟؟
کیوں خود کو اندر ہی اندر گھوٹ رہے ہیں۔۔۔۔
بتائے مجھے کیا ہوا ہے کیوں پریشان ہے۔۔۔۔
ابرج رسل کے ساتھ بیٹھی تو اسکا چہرہ اپنی جانب کرتے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں بھرے پیار سے بولی۔۔۔۔
جو آپ بتانا نہیں چاہتے!!!
ابرج جوابدہ ہوئی۔۔۔۔

Download Link is given below:
Our Instagram:
Our Whatsapp Channel Link:
Post Views: 838