حالات ہر کسی کے لیئے ایک سے نہیں ہوتے۔ہیر کے لیئے بھی نہیں تھے مگر اسکی زندگی میں ایک روشن باب تھا جو وہ تھا۔اسکا ہمسفر۔سنا ہے جس رشتے میں لڑائی زیادہ ہوتی ہے وہاں پیار بھی اتنا ہی دگنا ہوتا ہے۔وہ ایک دوسرے کا سہارا تھے اور ہیر کے لیئے وہ تپتی دھوپ میں اس پر کیا گیا سایہ تھا۔وہ اسکا اپنا تھا اسکا رہبر اسکا دل۔ اور وہ دونوں ایک دوسرے کر لیئے سکونِ قلب تھے۔
Download Link is given below:
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK: