DIL E SHIKASTA BY JAVERIA ATA UR REHMAN
ABOUT STORY: “میں اہل جہانگیر! آج اس بات کا اعتراف کرتی ہوں کہ میں آج سے آٹھ سال پہلے دراب ملک کی محبت میں گرفتار ہوئی تھی. ” ان الفاظ کے ساتھ ہی کئی دنوں سے رکے آنسوؤں نے بغاوت کی تھی اور پلکوں کی بار توڑ کر گالوں پہ پھسل گئے تھے. وہ اس…