عنزہ طلحہ اور مرحا یہ تینوں ٹیرس پہ تھے مرحا اپنا ہوم ورک کررہی تھی تو طلحہ اپنا کل کا ٹیسٹ یاد کررہا تھا جب کی عنزہ چہرے پہ مسکراہٹ سجاۓ اپنی اور طلحہ کی تصویریں دیکھ رہی تھی جو ڈانس کرتے وقت رانیہ نے کھینچی تھیں۔ طلحہ یہ پکس کتنی پیاری ہے نہ؟عنزہ طلحہ…