Badal Gye Mausam PDF Download
Badal Gye Mausam PDF Download “آپ کے ڈرامے نے تو میری جان ہی لے لی تھی۔۔” اس نے شہریار کو گھورا “میری جان کی جان کوئی لے کر تو دکھائے۔۔ جان سے نہ مار دوں گا۔۔” اس پر شوخی سوار ہونے لگی، نگہم کو گھبراہٹ ہونے لگی، شہریار نے مسکراتی نگاہ اس پر ڈالی “گھبراؤ…