یااللہ! یہ کس جرم کی سزہ ہے اتنے ویران اور خوفناک جنگل میں اتنے ہی خوفناک آدمی سے پالا پڑا ہے یااللہ مدد فرما وہ خاموشی سے آنسو بہاتی اپنی چوٹیں سہلا رہی تھی جب وہ واپس آتا دکھائی دیا آئلہ نے دور سے اسے اپنی سمت آتے دیکھا تو نئے سرے سے سہم گئی…
Tag: jungle based
” سنیں “ اذفرین نے سہمی سی آواز میں پکارا ۔ کہیں یہ سو نا جاۓ سو گیا پہلے اور میں نہ سوٸ تو ڈر لگے گا مجھے ۔ پتہ نہیں کہاں ہیں ہم ” کیا ہم کھو گۓ ہیں جنگل میں “ اذفرین کی گھبراٸ سی آواز ابھری انداز ڈرا سا تھا ۔ عجیب…