GULABI RUT SURKH PHULON KI COMPLETE
”تم! سب وہم سب خدشے و خوف ذہن سے نکال دو۔ میں نے ان کو سب بتا دیا تھا۔ کوئی بات نہیں چھپائی اور وہ خوش ہیں بلکہ….ممی کا اصرار ہے وہ تم سے بات کرنا چاہتی ہیں۔“ ”کیوں؟“ ”تاکہ تمہیں سمجھا سکیں کہ وہ تمہاری جیسی بہو کی ہی خواہشمند ہیں جو ان کا…