DASHAT E AHRAAM BY ISMA MALIK
𝗗𝗘𝗦𝗖𝗥𝗜𝗣𝗧𝗜𝗢𝗡: ایک جنگ جو لڑی گئی،ایک قربانی جو دی گئی،ایک خودغرضی جو ہوئی،ملکہ نے جرم کیا،سزا سب نے پائی،اسمین کی کتاب میں رقم یہ کہانی میں نے پھر سے ایک بار دشتِ احرام میں سنائی۔ایلف کی بہادری کی ایک پر اسرار داستان،آیڈم کی موت سے جو شروع ہوا انتقام۔کیا ہو گا آخر اس کہانی کا…