اگر آپ میں لکھنے کی صلاحیت ہے اور آپ اپنا لکھا ہوا دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں، مگر آپ کے پاس کوئی ذریعہ نہیں ہے۔۔تو ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری ٹیم آپ کو قدم قدم پر رہنمائی فراہم کرے گی اور آپ کی لکھی ہوئی تحریر دنیا تک لائے گی۔
آپ اپنا لکھا ہوا ناول، افسانہ، شاعری، ناولٹ، کالم یا آرٹیکل پوسٹ کروانا چاہتے ہیں تو اپنا مسودہ ہمیں ورڈ فائل یا ٹیکسٹ فارم میں میل کریں: novelsclubb@gmail.com
آپ ہمارے فیس بک، انسٹا پیج اور واٹس ایپ کے ذریعے بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Our Mission
At NovelsClubb, our mission is to provide book enthusiasts with a diverse range of novels in PDF format, catering to different genres and tastes. We aim to create a platform that fosters a love for reading and exploration of literary works across various categories.
What We Offer
Our website hosts an extensive library of PDF novels, offering readers a convenient way to access their favorite stories. From classic literature to contemporary bestsellers, we curate and present a wide selection to suit every reader's preference.
Our Commitment to Quality
We take pride in delivering a seamless and user-friendly experience. Each novel is carefully selected and uploaded to ensure high-quality content for our visitors.
Connect With Us
Have questions, suggestions, or want to reach out? Feel free to contact us at novelsclubb@gmail.com . We value your feedback and aim to continuously improve our platform based on your input.
-
Instagram:
@novelsclubb
-
Facebook:
Novelsclubb
-
WhatsApp:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
-
Website:
Novelsclubb
-
YouTube:
Read With Laiba
Thank you for choosing NovelsClubb as your literary haven. Happy reading!
Download Novelsclubb Android App
افنان بے چینی سے روم میں چکر کاٹ رہا تھا۔اب تک اس نے جو برتاؤ عینی کے ساتھ کیا تھا اسے شرمندگی ہو رہی تھی۔ اس کا فون رنگ ہوا تو اس کا تخیل ٹوٹا۔ نشال کی کال تھی۔ اس نے کال پک اپ کی تو نشال کی خوشی سے بھر پور آواز اسے سنائی دی۔
“افنان ! آنٹی مان گئی ہماری شادی کے لیے۔ تمہیں پتہ عینی نے مجھے بتایا کہ اس نے آنٹی سے بات کی اور وہ مان گئیں۔ میں نے ڈیڈ سے بھی بات کر لی ہے، انہیں کوئی اعتراض نہیں ہماری شادی پر۔ بس اب تم جلدی سے آنٹی کے ساتھ گھر پر آجاؤ رشتے کی بات کرنے۔ “
نشال نان سٹاپ شروع ہو چکی تھی۔
“مام کی طیعت سنبھل جائے تو میں ان کے ساتھ آؤں گا تمہارے گھر اور اس بار سب اچھا ہوگا۔ “
نشال کی آواز سنتے ہی تھوڑی دیر پہلے والی شرمندگی اب ختم ہو چکی یاد تھا تو بس یہ کہ اس کی محبت اس کی ہونی جا رہی ہے۔
” مجھے عینی کا شکریہ ادا کرنا تھا۔ جانتے ہو وہ اتنی خوش تھی مجھے بتاتے ہوئے کہ آنٹی مان گئی ہیں۔ ایک پل کو تو لگا کہ وہ تمہاری بیوی نہیں میری بہن ہے جو میری خوشی کے لیے آنٹی سے بات کر رہی ہے۔ “
نشال کی بات پر وہ کچھ پل خاموش ہو گیا۔
“افنان! ایک بات پوچھوں؟ “
“پوچھو! ” نشال کے اچانک پوچھنے پر وہ بولا۔
“وہ اتنی اچھی ہے۔خوبصورت بھی ہے تمہیں اس سے محبت نہیں ہوئی؟”
“کیساعجیب سوال کر رہی ہو ۔میں تم سے محبت کرتا ہوں تو وہ کیسی بھی ہومجھے اس سے محبت نہیں ہے اور نہ ہو سکتی ہے۔ “
افنان نے چڑتے ہوئے کہا۔
TUM BIN ADHOORE HAAIN HUM IS WRITTEN BY NOOR UL HUDA, IT IS A PERFECT FORCE MARRIAGE BASED SHORT NOVEL. ITS COMPLETE PDF IS AVAILABLE FOR ONLINE READ AND FOR PDF DOWNLOAD. TAP BELOW AND ENJOY READING. THANK YOU
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Link is given below:
PDF DOWNLOAD LINK:
TUM BIN ADHOORE HAIN HUM COMPLETE
READ ONLINE HERE:
[dflip id=”5831″ ][/dflip]
Leave a Reply