Wo Akhri Saath By Eman Babar Complete Complete
Novel name(in eng&Urdu) : wo akhri sath / وہ اخری ساتھ
Writer name(in eng&Urdu)
Status : Eman Babar/ ایمان بابر
Genre : friends to lovers
Word count of your writing : 30،045
Description ( in Urdu):میرا یہ ناول دو دوستوں پر ہے جو بچپن سے دوست ہوتے ہیں ۔ پھر یہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں بدل جاتی اور اس بات کا اندازہ اُن کو نہیں ہو پتا ۔ اور اس میں والدین کے لیے ایک سابق ہے کہ نامحرم سے جیسے کوئی ناجائز رشتا رکھنا حرام ہے ویسے ہی دوستی بھی ہر حال میں حرام ہے ۔ بھلے وہ بچپن کی دوستی ہو یا
جوانی کی ۔ وقت پر روک لینی چاہیے ۔
Promotion scenes(koshish krye k koi attractive scene ho): “میں جانتی ہوں شادی سے پہلے محبت کا رشتہ حرام ہے۔ مگر ماما، دوستی بھی تو حرام ہوتی ہے، ہے نا؟ تب اسلام کہاں چلا جاتا ہے؟”
وہ رو رہی تھی، مگر اپنی بات جاری رکھے ہوئے تھی۔
“نامحرم تو ہر حال میں نامحرم ہوتا ہے نا، تو ہم اپنے بچوں کو اُس وقت کیوں نہیں روکتے جب وہ اُن سے دوستی کرتے ہیں؟ تب بھی تو وہ نامحرم ہی ہوتے ہیں، ماما۔ اور جب یہی دوستی محبت میں بدل جاتی ہے تو ہم فوراً تربیت پر سوال اٹھا دیتے ہیں؟”
“نا محرم سے دوستی بھی ویسے ہی حرام ہوتی ہے جیسے شادی سے پہلے محبت کا رشتا رکھنا ۔”
وہ ہانپنے لگی تھی۔ مزید بولنا چاہتی تھی، مگر ہمت ساتھ نہیں دے رہی تھی۔