Wo Raat By Haroon Abbasi Complete
Description (Short introduction) – Urdu:
اندھیرے میں فیصلہ دو دوستوں، صمد اور حیدر، کی کرائم کہانی ہے جہاں ماضی کا ایک چھپا ہوا جرم واپس آ کر انہیں ایک آخری اور خطرناک فیصلے پر مجبور کر دیتا ہے۔
یہ ناول جرم سے زیادہ ان فیصلوں کی داستان ہے جو انسان اندھیروں میں کرتا ہے، اور جن کا حساب وقت ایک دن ضرور لیتا ہے۔
Genre:
Crime, Suspense, Psychological Thriller
Instagram Handle (Public):
@haroon_abbasi0