YE SILSILA KOI OR HAI BY ASIA RAEES KHAN

سلسسہ کوئی اور ہے
آسیہ رئیس خان
مکمل ناول

ماں کی وفات کے بعد دور کے رشتے دار کے یہاں کل وقتی کیئر ٹیکر کی حیثیت سے رہ رہی سائرہ کو جلد ہی اس خاندان کے الگ تھلگ رہنے اور نظر انداز ہونے والے آرِب سے ہمدردی ہو جاتی ہے۔ ڈائنگ ٹیبل سے شروع ہوکر نکاح تک پہنچی یہ کہانی آپ کو بتائے گی کہ آنکھوں دیکھے مناظر اور سچ بھی بعض اوقات دھوکا اور فریب ہو سکتے ہیں۔ ایک نالائق رٹے لگاتی طالبہ، الجھے بکھرے کم گو ہیرو اور ایک بلّی کے علاوہ آپ کو بہن پر بھی بڑا پیار آئے گا۔

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

یہ سلسلہ کوئی اور ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *