Raqs e Ishqam By Fatima Shahid Pdf Download
Genre: 2nd marriage, cusion Marriage Based,
Insta i,d: novel_by_fatima
Subtitle:
کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہے
ان کو تعلق تو ملتا ہے محبت نہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے جس شخص نے ہماری زندگی میں مستقل رہنا نہیں ہوتا وہ ہماری زندگی میں بھی کیو ں آتے ہے ۔ اگر کوئ مجھ سے پوچھے دنیا کا مشکل ترین کام کون سا ہے ؟
تو میں کہوں گی محبت کرنا ۔محبت کےسفرمیں انسان کو ٹوٹ کر بکھرنا پڑتا ہے جب اندزاہو سامنے والا انسان محبت نہیں کرتا جس کے ساتھ آپ نے عشق کے مراحل طہ کرنے کا سوچا ہوتا ہے ۔
سارے کھیل چھوڑ کر لوگ جزبات سے کیوں کھیلتے ہے. کیا جذبات سے کھیلنا آسان کام ہے۔۔۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Click On this Link Below To Download novel:
Raqs e Ishqam By Fatima Shahid Epi 1-15-NC
Leave a Reply