Wo Ik Khuab E Manam Jo Haqeeqat Tha By Anam Malik
ملے جہاں سے اَلم جو سارے
وہی پہ درد کی دوا ملی ہے،
غموں کے طوفاں، شکست کے سیلاب
مخالفت کی ہوا چلی ہے،
بہے جو آنسوں، لہو ہے میرا
جو درد کی شدت سے پانی بنے ہیں
گرے حزن مثلِ جبل جو قلب پر
وہ ثابت فتح کی بشارت ہوۓ ہیں
ہوا نفس بے دم ہموم سے جب،
توکل میرا اسکا نشانہ بنا ہے
کہا ایک راہ رو نے سرِ راہ مجھ سے
بندۂ مونس کب خود خواہ جیا ہے؟
“گر زخم نہیں امت کا قلب میں جس کے
وہ ذات قلبِ امت میں جرح بنی ہے”
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Pdf Download Link:
وہ ایک خوابِ منام جو حقیقت تھا از قلم انعم ملک
Online Read Link:
[pdfjs-viewer url=”https://novelsclubb.com/wp-content/uploads/2024/10/وہ-ایک-خوابِ-منام-جو-حقیقت-تھا-از-قلم-انعم-ملک.pdf” attachment_id=”11038″ viewer_width=100% viewer_height=800px fullscreen=true download=false print=false]
Zoheb Shaikh
“ماشاءاللہ! آپ کی کتاب نہایت اہم موضوع پر ہے، خاص طور پر فلسطین کے حالات اور امتِ مسلمہ کی موجودہ صورتحال پر آپ کا تجزیہ بہت عمدہ ہے۔ یہ ناول نہ صرف ہماری شعوری بیداری میں اضافہ کرے گا بلکہ موجودہ حالات کو بہتر طور پر سمجھنے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔ اللہ آپ کی تحریر میں مزید برکت ڈالے اور آپ کو حق گوئی کی توفیق عطا فرمائے۔”