AIK JAADUGARA KI DAASTAN BY ZUBAIR QURESHI
ہمیشہ سے میری خواہش رہی تھی کہ میں جادو سیکھ لوں. جادو سے انسان کیا کچھ نہیں کر سکتا؟ انسان اپنی خواہشات کا اسیر ہوتا ہے اور جب خواہشات بغیر کسی مشقت کے حاصل ہونے لگیں تب یہی دنیا جنت بن جاتی ہے. ہر نارمل انسان کی طرح میری خواہشات بھی یہی تھیں کہ پیسا،…