Muhabbat Aik Mojza By Hadia Muskan Complete
Muhabbat Aik Mojza By Hadia Muskan Complete
- Writer: Hadia Muskan
- Genre: Rom-Com, love story, short story, friendship based
- Status: Complete
- Instagram id: its-me-hadiamuskan
- Description:
“محبت اِک معجزہ ہے۔ معجزہ جانتے ہو کسے کہتے ہیں؟ معجزہ وہ ہوتا ہے
جس کے ہونے کا کسی کو گمان نہیں ہوتا۔ جس کام کو ناممکنات میں رکھاجاتا ہے اس کام کے ہو جانے کو معجزہ کہتے ہیں۔ اسی لیے محبت معجزہ ہوتی ہے کیونکہ جو کام کوئی نہیں کرسکتا وہ محبت کرتی ہے۔ محبت محبت کو کھینچتی ہے۔ محبت دلوں کو پگھلا دیتی ہے۔ محبت سب کر سکتی ہے۔”