TUM JO AYE ZINDAGI MAIN  BY SHAGUFTA KANWAL

TUM JO AYE ZINDAGI MAIN BY SHAGUFTA KANWAL

ابھی یہ چھوٹی ہے جب بڑی ہو جائے گی ۔ تب ہم لے جاییں گے ۔ عافین نے کہا
بلکل بھی نہیں میری بیٹی صرف شہری بھائی کی بہو بنے گی ۔ امثال نے فورا نفی میں سر ہلایا
مگر مجھے تو یہ گڑیا نہیں لینی۔ میں تو عدی چاچو کی گڑیا لوں گا ۔حمزہ نے جھٹ انکار کیا
اوئے ایک کھینچ کے تھپڑ لگاؤں گی ۔ عدی کی گڑیا لے گا ۔امثال نے حمزہ کو تھپڑ دکھایا
پہلی ماں دیکھ رہی ہوں ۔لڑکے کو تھپڑ مار کر اپنی بیٹی دے رہی ہے ۔سوہا ہنستے ہوئے بولی
آپ سیڈ نہ ہوں میں آپ کی گڑیا بھی لے لوں گا ۔حمزہ کی بات پر جہاں وہ بے ہوش ہوتے ہوتے بچی۔ وہیں سوہا عافین اور شہریار بھی ہنسے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپنا سائز اور عمر دیکھو اور دو دو شادیاں کرنے کے چکروں میں ہو
دیکھو بھئی میں پہلے بتا رہا ہوں یہ میری ہی بہو بنے گی ۔عافین نے کہا اس کے لہجے کی سنجیدگی محسوس کرتے ہوئے وہ خاموش ہوگئی ۔
مما یہ میلی ڈول تے لیے ۔عادل کے ساتھ آتے سنان نے چاکلیٹ اس کے سامنے کی
ہاؤ کیوٹ ۔ مگر بیٹا ابھی یہ چھوٹا بے بی ہے اس لیے کھا نہیں سکتی ۔ جب بڑی ہو جائے گی پھر کھائے گی ۔امثال نے اس کے بالوں میں ہاتھ پھیرا
تو پھل اش کا کیا کلوں؟
یہ آپ احد کو دے دو ۔امثال نے کہا تو اس نے ایک چاکلیٹ اس کی طرف بڑھائی جسے اس نے ہچکچاتے ہوئے پکڑ لی

ONLINE READ(SEASON 1)

ONLINE READ (SEASON 2)

PDF DOWNLOAD BUTTON:

DOWNLOAD SEASON 1

DOWNLOAD SEASON 2

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *