اسلام و علیکم! نیا ناول شروع کرنے سے پہلے ہمیشہ کی طرح اس ناول کو لکھنے کا سبب بھی بیان کرنا چاہوں گی دراصل یہ ناول پاکستان میں موجود پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے نام ہے— شاید ہم میں سے آدھے لوگ اس کے نام سے واقف ہوں اور ان آدھوں میں سے چند ہی…
Tag: Strong heroine based
کہانی ایک ایسی نڈر ، بہادر لڑکی کی جس کی زندگی میں مشکلات کے پہاڑ بھی گرے ، بابا کا ساتھ بھی ہمیشہ کے لیے چھوٹا، لوگوں نے بہت منفی نظریات قائم کیے، مگر ان سب حالات کے باوجود بھی یہ لڑکی کسی طوفان سے نہیں گھبرائی ، بلکہ اللّٰہ پہ کامل یقین رکھتے ہوئے…
ابھی یہ چھوٹی ہے جب بڑی ہو جائے گی ۔ تب ہم لے جاییں گے ۔ عافین نے کہا بلکل بھی نہیں میری بیٹی صرف شہری بھائی کی بہو بنے گی ۔ امثال نے فورا نفی میں سر ہلایا مگر مجھے تو یہ گڑیا نہیں لینی۔ میں تو عدی چاچو کی گڑیا لوں گا ۔حمزہ…
داستان ہے ایک ضبط سے بھرپور بیٹی کی بچھڑے دو ہمسفر کی دو بچھڑی بہنوں کی پیشہ ور افراد کی، رشتوں کے تقدّس کی مرد کی ذمہ داریوں کی۔۔ .کہانی ناکام محبت کی Download Link is given below: PDF DOWNLOAD LINK TO ALL EPISODES: EPISODE 01
“یہ ڈریس میں پہنونگی؟” وہ بے ساختہ گویا ہوئ۔اس نے اپنی ابتک کی زندگی اسطرح کا لباس زیب تن نہیں کیا تھا۔ ”ہاں تم یہی ڈریس پہنوگی،مزنی اور پارٹی میں شرکت کرنے والی باقی لڑکیاں بھی اسی طرح کی ڈریس زیب تن کرنے والی ہیں۔ after all دعا کی برتھ ڈے ہے۔سبھی لڑکیاں Disney Princess…