HAYAT SHIFA BY ARSHIA CHAUDHARY

کہانی ایک ایسی نڈر ، بہادر لڑکی کی جس کی زندگی میں مشکلات کے پہاڑ بھی گرے ، بابا کا ساتھ بھی ہمیشہ کے لیے چھوٹا، لوگوں نے بہت منفی نظریات قائم کیے، مگر ان سب حالات کے باوجود بھی یہ لڑکی کسی طوفان سے نہیں گھبرائی ، بلکہ اللّٰہ پہ کامل یقین رکھتے ہوئے زندگی میں آگے بڑھتی گئی اور پہاڑوں کے درمیان سے راستہ بنا کر پہاڑوں کی بلندیوں کو سر گئی ۔

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

HAYAT SHIFA COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *