Qasas By Musfirah Zubair Complete
Genre: Romantic Thrill, Family Drama, Crime Fiction, Family rivalry, Mafia Based.
Tropes: Enemies to lovers, He falls first, Marriage of convenience, obsessive love/ stalker.
Tagline: اس دنیا میں ہر شخص اپنے چہرے پر نقاب سجاۓ پھرتا ہے، کبھی محبت کا، کبھی نفرت کا۔
Description:
دو خاندان۔ دو دشمنیاں۔ ایک ایسی جنگ جو برسوں سے خاموشی سے جاری تھی۔ ایک طرف، مغل خاندان کی طاقت، سیاست اور جرم میں لپٹی ہوئی سلطنت۔ دوسری طرف، کیانی خاندان کے وہ لوگ جنہوں نے اپنی زندگیاں انصاف اور فرض کے نام کر دی تھیں۔
کہانی اُس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب مغل خاندان کی ایک وارث اپنی یادداشت کھو بیٹھتی ہے، اور تقدیر اُسے دشمن کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے۔ اُس دشمن کے سامنے جس کا مقصد اُسے استعمال کرنا تھا۔ مگر کچھ سچ صرف وقت پر ظاہر ہوتے ہیں، اور کچھ رشتے دشمنی کے خول میں بھی دھڑکن بن جاتے ہیں۔
یہ کہانی صرف انتقام کی نہیں، بلکہ دھوکے، شناخت اور محبت کی بھی ہے۔ جہاں ایک مغل، اپنے ہی خاندان کے خلاف دشمنوں کا ساتھ دیتی ہے۔ اور جہاں جنگ صرف میدانوں میں نہیں، دلوں کے اندر بھی لڑی جاتی ہے۔
Instagram ID: @musfirahzubairr