ISHQ MAIN HAARI BY ANA ILYAS COMPLETE PDF

ISHQ MAIN HAARI BY ANA ILYAS COMPLETE PDF

نہ ميری بيٹی نہ۔۔۔۔اللہ نے ديکھ کتنا کرم کيا ہے ہم پر۔ کيسے تجھے ان سفاک لوگوں سے بچا لیا ہے۔ اب مجھے کوئ پريشانی نہيں۔ يقينا اللہ تيرے لئے بہت بہتر کرے گا۔” مطيبہ کو ساتھ لگاۓ۔ سميرا کے ساتھ ہی چارپائ پر بيٹھی تھيں۔
سميرا اور منزہ کی آنکھيں بھی اشکبار تھيں۔
“آپ کو نہيں پتہ کيسے ميں اکيلی ہوگئ تھی۔ اگر يہ لوگ نہ ہوتے تو ميں تو مرنے والی تھی” مطيبہ نے آنسو صاف کرتے تشکرانہ نظريں منزہ اور سميرا پر ڈالتے کہا۔
“بہن آپ لوگوں کا واقعی بہت شکريہ جس طرح آپ لوگوں نے ہمارا ساتھ ديا ہے۔ اس دور ميں ايسا تو اپنے بھی نہيں کرتے” سميرا کے ہاتھ تھامتے رفيعہ نم لہجے ميں بوليں۔
“ارے بہن شرمندہ مت کريں۔ يہ ميری منزہ کی ہی طرح مجھے عزيز ہے” سميرا نے محبت سے مطيبہ کو ديکھتے کہا۔

PDF DOWNLOAD LINK:

DOWNLOAD HERE

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *