Syasat Aur Hayat By Amina Saleem Khan Urdu Novel
Summary:
” سیاست اور حیات ” یہ کہانی ہے دو سرداروں طالوت اور جالوت کی ۔۔۔ ایک لڑکی مہرماہ کی جو کامیاب بزنس وومن تھی ، پر ایک کامیاب خاتون ہونے کے بعد بھی اس نے اپنی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ، یہ کہانی ہے سیاست کی ، وہ سیاست جو رشتوں میں چلتی ہے ۔۔۔ یہ کہانی ہے زندگی کے مختلف پہلوؤں کی ۔۔۔ ایک لڑکی مرہا کی جس کی چھوٹی سی غلطی اسے گن کی نوک تک لے آئی تھی ۔۔ ایک سیاستدان احد میر شاہ جو نفرت کرتے کرتے محبت کی وادی میں چلا گیا ۔۔۔ ایک خط کی ۔۔ جس کے اندر راز چھپا تھا ۔۔ دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کی جو لوگوں کو جادو کرنا سیکھاتے تھے ، کالے جادوہ کے سحر سے کیسے بچیں گے اس ناول کے کردار جاننے کے لئے یہ ناول ڈانلوڈ کیجیے ۔۔۔
Description:
یہ کہانی ہے ، تین بہنوں کے خوبصورت تعلق کی ، ایک کامیاب بزنس وومن مہرماہ شیر علی کی ، کالے جادو کے سیاہ سحر کی جس نے اس ناول کے کرداروں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا ۔۔ سیاست دان احد میر شاہ کی ۔۔ انتقام کی اگ کی ، دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کی ، دو سرداروں طالوت اور جالوت کی کہانی ۔۔۔
Genre:Business partners to lovers , politics, revenge base , three sisters story..
Instagram I’d: zamurd_06