Ghelaf e Hijar By Ameer Hamza Rajpoot

Complete Novel

Ghelaf e Hijar By Ameer Hamza Rajpoot

Welcome to NovelsClubb – The Club of Quality Content
NovelsClubb, founded by Laiba Syed, is a platform dedicated to celebrating Urdu literature and empowering online writers. With a vision to create opportunities for talented writers to earn from their passion, NovelsClubb has established itself as a trusted name among readers and authors alike.

ہم ہر کردار میں اچھے یا ہر کردار میں برے نہیں ہوتے ۔ اگر آج میں کسی گداگر کی جھولی بھر رہا ہوں، تو شاید مستقبل میں، میں اُسے گدا گری کا طعنہ دے کر رخصت کردوں۔ اگر گزشتہ روز حق بات کہی ہو ،تو شاید آج میں جھوٹ بولنے لگوں ۔ اسی طرح ہم نے زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی کی مجبوری کا فائدہ تو اُٹھایا ہوگا۔ کسی کے برے وقت میں کبھی تو ہم نے اپنا ضمیر بیچا ہوگا ۔ ہم بس یہ نہیں سوچتے کہ کسی کی مجبوری خرید کر ہم اس پر کتنا ظلم کر رہے ہیں ۔ شاید اس ظلم کے سبب اس مظلوم کی حیاتی کا سارا نور ہی چھن جائے ۔ یہ کہانی بھی کچھ یوں ہے ۔ جس میں ایک ضمیر فروش ایک ہستے بستے آنگن کو خاک کر دیتا ہے ۔

میں اپنی ہمشیرا کا بہت شکر گزار ہوں جن کے ساتھ میں نے کئ بار یہ کہانی ڈسکس کی۔ جنھوں نےاسے پروف ریڈ کیا۔ اور ایک مخلص دوست کا بھی شکر گزار ہوں جس نے نہ صرف اس کہانی کو ٹائپ اور پروف ریڈ کیا، بلکہ میری گزشتہ ہر کہانی میں بہت مدد کی۔

میری آپ سے بس ایک ہی التجا ہے کہ کسی کے بُرے وقت کو اپنی بے حسی سے مزید بُرا مت کریں۔ ہمیں کوشش کرنی ہے کہ ہم کسی کی کہانی میں ولن کےکردار میں نہ نظر آئیں۔ جانے انجانے میں بھی کسی  کی داستان میں ہم ظالم نہ گردانے جائیں۔ مگر ہر کردار میں اچھا ہونا ہمارے بس میں نہیں ہوتا۔ ہم کسی نہ کسی کے مجرم ضرور ہوتے ہیں۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Click On this Link Below To Download novel:

Ghelaf E Hijar By AMeer hamza Rajpoot Complete-NC

📱 Download Our Android App

Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!

Download Now

2 thoughts on “Ghelaf e Hijar By Ameer Hamza Rajpoot

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *