Summary
Zind By Aleena Hussain Urdu Novel-Free PDf Download
Zind By Aleena Hussain Urdu Novel-Free PDf Download
ناول کا خلاصہ: زند (اک سوچ کی کہانی)
“زند “ محض سانس لینے کا نام نہیں، یہ زندگی کی وہ
تڑپ ہے جو انسان کو خود سے ملوا دیتی ہے یا
ہمیشہ کے لیے بھٹکا دیتی ہے۔”
یہ ایک “سوچ کی کہانی” اس لیے ہے کیونکہ ہر
بڑی حقیقت کا آغاز ایک چھوٹی سی سوچ سے ہوتا
ہے؛ وہی سوچ جو کبھی بے چین کرتی ہے، کبھی
راستہ دکھاتی ہے اور کبھی ہمیں خود سے ملوا دیتی ہے۔
داستان کے مرکز میں پانچ وجود ہیں، جن کی تقدیریں
جڑی ہیں۔ کوئی مٹی کی خوشبو میں ادھورا وعدہ
تلاش کر رہا ہے، تو کوئی اپنے قہقہوں کے پیچھے وہ ‘
بھٹکن’ چھپائے بیٹھا ہے جس کی گواہی اس کا
خاموش احترام دیتا ہے۔ اور کہیں ایک شفاف
قید خانہ ہے، جہاں ہر دیوار ایک عکس ہے اور ہر
عکس ایک فریب۔ وہاں ایک ایسا غرور بستا ہے
جو ٹوٹنے کے قریب ہے۔
کیا یہ پانچوں مسافر اپنی ‘زند’ پا سکیں گے یا اس
سسپنس کی دھند میں اپنی پہچان کھو دیں گے؟
Click On this Link Below To Download novel:
TAP HERE TO DOWNLOAD COMPLETE NOVEL
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!
Download Now Our Android App










Leave a Reply