Aseer e Chasham e Mehboob By Rughba Fatima Urdu Novel-Free PDF Download
خلاصہ: آنکھوں میں قید ہونے والے ساری زندگی ان کے سحر سے
نہیں نکل پاتے۔یہ کہانی ہے ادریس کی جس کی زندگی حیا اور ایمان
کے ساتھ گزری لیکن زندگی کے ایک موڑ پر وہ نفس کے آگے ہار
گیا۔ایک غیر مسلم لڑکی سیلیسٹ سے محبت کر بیٹھا۔یہ سب دس
سال پہلے کی کہانی تھی لیکن موجودہ وقت میں اس کا ایک خوش و
خرم خاندان ہے، ایک بیٹا اور ایک نیک بیوی۔اپنی بیوی کی جدائی
میں وہ پھر ایک دفعہ اپنی پرانی یادوں میں کھونے لگتا ہے۔جھیل
جیسی نیلی آنکھیں آج بھی اسے اپنے سحر میں جکڑے ہوئیں ہیں۔
Instagram ID: raghbah_fatima
Genre:Social Romantic,Islamic
Click On this Link Below To Download novel:
Aseer E Chashm e Mehboob By Rughba Fatima Epi 1-NC
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!












Leave a Reply