Takhat e Nahas By Kaniz Fatima Asghar
Genre: Dark fantasy | Political intrigues | Folkloric atmosphere | A story based on secrets and curses
Description (in urdu):ایک نحوست زدہ سلطنت، ایک خاموش تخت اور ایک ایسا راز جس نے نسلوں کو جکڑ رکھا ہے۔ تختِ نحس چار ایسی لڑکیوں کی داستان ہے جو ایک پراسرار تقدیر کے ساتھ جنم لیتی ہیں۔۔۔
ایک ملکہ بننے کے لیے،
ایک سلطنت کی سپہ سالار کے منصب کے لیے،
ایک حرف و قلم کی طاقت سے تاریخ بدلنے کے لیے،
اور چوتھی…وہ منتخب، جس کے ہاتھ میں تختِ نحس کا فیصلہ ہے، یا تو وہ اس نحوست کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے،
یا پوری سلطنت کو برباد کر دے۔
اس کہانی میں جادو نہیں، نَسَب کی صدیاں پرانی نحوست ہے۔
یہ داستان سازشوں، تخت کی بھاری ذمہ داری، عورت کی اصل طاقت، باطنی خوف، انتخاب، وفاداری اور تقدیر کے کھیل کے گرد گھومتی ہے۔
یہ ناول طاقت، انکسار، تقدیر اور خودی کی جنگ ہے۔
Writer Instagram I’D: Instagram id: writer.kanizfatima_
the.healing.muse_

