سلسسہ کوئی اور ہے
آسیہ رئیس خان
مکمل ناول
ماں کی وفات کے بعد دور کے رشتے دار کے یہاں کل وقتی کیئر ٹیکر کی حیثیت سے رہ رہی سائرہ کو جلد ہی اس خاندان کے الگ تھلگ رہنے اور نظر انداز ہونے والے آرِب سے ہمدردی ہو جاتی ہے۔ ڈائنگ ٹیبل سے شروع ہوکر نکاح تک پہنچی یہ کہانی آپ کو بتائے گی کہ آنکھوں دیکھے مناظر اور سچ بھی بعض اوقات دھوکا اور فریب ہو سکتے ہیں۔ ایک نالائق رٹے لگاتی طالبہ، الجھے بکھرے کم گو ہیرو اور ایک بلّی کے علاوہ آپ کو بہن پر بھی بڑا پیار آئے گا۔
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK: