Hukam e Khuda By Amina Mehar Complete
Welcome to NovelsClubb – The Club of Quality Content
NovelsClubb, founded by Laiba Syed, is a platform dedicated to celebrating Urdu literature and empowering online writers. With a vision to create opportunities for talented writers to earn from their passion, NovelsClubb has established itself as a trusted name among readers and authors alike.
Genre: Islamic, family based, love +arrange marriage
Instagram user I’d: write_with_aminamehar
Novel description:
کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس نے اپنے پردہ کے لیے اپنوں کی ناراضگی مول لی،اس کا رشتہ ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ گیا تھا،جس کے اپنوں نے ہی اس کا دل دکھایا،کہانی حکم خدا ماننے والی لڑکی کی
وہ کہتی تھی اس کے لیے شہزادہ آئے گا اور اللہ نے مرحا حسن کے لیے حماد وسیم کو شہزادہ بنا کر بھیجا جس نے مرحا کے پردے کی عزت کی اور اس سے محبت کی،مرحا حسن کو اپنے دل کی روشنی کہنے والا