میرے شام و سحر میری زندگی کا پہلا ایسا ناول تھا جسے میں نے مکمل لکھا تھا اس سے پہلے شاید ایک دو چھوٹی کہانیاں لکھی تھیں جو اب تک میرے سکول کے رجسٹر میں موجود ہیں اور وہاں سے کبھی باہر نہیں نکلیں۔ بازل تہمان ایک حقیقی انسان تھا ایک بزنس مین جس کے کارڈ کو دیکھتے ہوئے میں نے سوچا تھا میں اس انسان پر کہانی لکھوں گی(نوٹ!صرف نام اور انسان حقیقی ہے کہانی فرضی ہے) اور میں نے لکھ دی،یہیں سے میرے لکھنے کی شروعات ہوئی تھی یہیں سے میں نے سوچا تھا کہ ہاں میں لکھ سکتی ہوں مجھے اس فیلڈ میں جانا چاہیے۔ میں نے بتایا نا کہ یہ کہانی میں نے تب لکھی تھی جب مجھے ٹھیک طرح سے جملے ترتیب دینا بھی نہیں آتا تھا اسی وجہ سے آپ کو اس میں کافی چیزیں ڈسٹرب کر رہی ہوں گی۔ رائٹنگ فیلڈ میں،میں ابھی بھی خود کو نومولود سمجھتی ہوں اور جانتی کافی ساری ایسی خامیاں ہیں جن کو ٹھیک کرنا ازحد ضروری ہے اور میں کوشش کر بھی رہی ہوں۔ اس لیے میرے اس پہلے پہلے ناول کو آپ تھوڑا سا برداشت کرلیں کیونکہ میں اس میں تھوڑی سی بھی تبدیلی نہیں کرنے والی ہوں مجھے میری چیز جیسی ہوتی ہے ویسی ہی بہت پسند ہوتی ہے اور پرانی چیزیں تو بہت زیادہ۔۔۔۔اس لیے امید کرتی ہوں آپ مجھ سے اب کوئی شکایت نہیں کریں گے:)
MERE SHAM O SEHAR IS WRITTEN BY HINA KAMRAN. IT IS A STORY OF A BUSSINESSMAN NAMED BAZIL TEHMAN. IT IS A STORY OF SUSPENSE, EMOTIONS AND ROMANCE. ITS COMPLETE PDF IS GIVEN BELOW. TAP TO READ ONLINE OR DOWNLOAD COMPLETE PDF AND ENJOY READING.
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Link is given below:
PDF DOWNLOAD LINK:
MERE SHAM O SEHAR COMPLETE PDF
ONLINE READ HERE: