اسلام علیکم! کیسے ہیں آپ ریڈرز امید کرتی ہوں ٹھیک ہوں گے،آپ میں سے کافی لوگوں نے ”نم” کو پڑھا ہوگا اور ”باربرزخ” کو نہیں یا بہت سے ایسے ہوں گے جو ”باربرزخ” کو پڑھ چکے ہیں اور ”نم” کو نہیں،میں ان دونوں کیٹیگری کے لوگوں سے مخاطب ہوں کہ اگر آپ نے ان میں سے ایک بھی ناول نہیں پڑھا ہے تو پلیز اس کہانی کو نہ پڑھیں کیونکہ یہ ان دونوں کا مشترکہ سیکوئل ہے جی ہاں دوبارہ رپیٹ کردیتی ہوں کہ ”اعراف” میرے گزشتہ دونوں ناول ”نم اور باربرزخ” کا دوسرا حصہ ہے جس میں ان دونوں کہانیوں کو یکجا کردیا گیا ہے امید کرتی ہوں آپ لوگ میری اس چھوٹی سی کاوش کو ضرور سراہیں گے اور ہاں ایک اور اہم بات ”نم” کی لیڈ کریکڑ کا نام جو آپ میں سے کافیوں کو مشکل میں ڈال چکا ہے اس کے صحیح تلفظ کو بتاتی چلو وہ نام سُولیم ہے یعنی آپ نے سین کے ساتھ پیش لگا کر اسے واؤ کے ساتھ جوڑنا ہے ایسے کہ واؤ کی آواز نہ آئے صرف سین اور پیش ہی اپنا کام دکھا جائیں جیسے سُو اور پھر اس کے ساتھ لیم کو بولنا ہے یوں یہ نام بنا سُولیم ناکہ سوولیم،ڈبلیو یا واؤ کی آواز نہیں آئے گی اس میں رائیٹ؟امید کرتی ہوں اب آپ کو کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا۔
دعاؤں میں یاد رکھے گا:)
AAIRAAF IS A SEQUAL OF NOVEL NUM AND BAR E BARZUKH, BEFORE READING IT YOU SHOULD READ NUM AND BAAR E BARZUKH FIRST. BOTH NOVELS ARE AVAILABLE ON OUR WEBSITE, JUST SEARCH TYEM IN SEARCHBAR. TAP, DOWNLOAD, READ AND ENJOY
ONLINE READ HERE:
PDF DOWNLOAD LINK:
AIRAAF BY HINA KAMRAN COMPLETE