Genre: mystery and horror
Description: کہانی ہے ایک لڑکی کی جسکا روپ بدلتا ہے سورج کی روشنی سے، کہانی ہے ایک صحراء کے پیاس کی جو اپنی ملکہ کا انتظار کر رہا ہے، کہانی ہے کچھ بلاؤں کی جو تباہی پھیلائے ہوئے ہیں اور کہانی ہے ریگستانی مخلوق کی جنہیں نجات دلانے آئے گی ان کی کیشیہ
Writer intro:
کہانی سننا اور لکھنا کسے پسند نہیں ہوتا۔ مجھے بھی تھا اور پھر اس پسند نے کب ایک پیشن اور ایک محبت کی شکل اختیار کر لی پتہ ہی نہ چلا۔ میرا نام ہے بسمہ نذیر اور اپنے نام کی طرح میں کہانیاں بھی کچھ منفرد لکھنا چاہتی ہوں جن میں سے ایک پیش خدمت ہے۔
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK:
ATSHA UL SEHRA BY BASMA NAZEER