Wo Seedhi Si By Bint E Naeem Complete
Insta id: @quran_ics_
Status: Complete
Genre: fictional
Discription:
یہ کہانی ہے ایک محبت کی، آزمائش کی اور رشتوں کے لیے دی گئ قربانیوں کی الفاظ کے ردو بدل سے پیدا ہونے والی مشکلات کی کہانی۔اکثر ہم جلدی میں بہت سے ایسے کام کر جاتے ہیں جو ہمیں ساری زندگی کے لیے بے وہ بس کر دیتے ہیں۔وہ سیدھی سی ایک بات جو ہم گھما جاتے ہیں وہ ہمیں کیسی کیسی مصیبتوں میں ڈال دیتی ہے۔حسن اور سارہ کی کہانی،محبت کے امتحان کی کہانی۔