Dil Kash Fareb By Ahsin Naeem PDF Download
Genre :Trauma ,Mystery ,Sad, Alone ,Friendship.
Status: Complete
Instagram I’d:@ahsin.writes
Description:کچھ لوگوں کی اندھیر زندگی میں بعض لوگ مشعل راہ ثابت ہوتے ہیں جو زندگی کے اصل رنگوں سے روشنا کراتے ہیں۔اور انہی رنگوں میں ہی تو زندگی کا اصل مزہ ہے ۔انہی رنگوں میں سے ایک رنگ محبت کا بھی ہے،جو رنگوں میں بنیادی عنصر کا کام کرتا ہے۔
ایک لڑکی کی اندھیر زندگی کو رنگوں سے بھرنے کی داستان۔کیا اس لڑکی کی زندگی رنگوں سے بھر پائے گی؟
Sneak Peak:
“تم اداس کیوں رہتی ہو؟تمھارا کسی چیز کا دل نہیں کرتا؟”
“دل ان کا کرتا ہے جن کے پاس دل ہو میرے پاس نہیں”سویرا نے جزبات سے عاری لہجے میں کہا تھا۔
“مگر دل تو سب کے پاس ہوتا ہے۔”
“نہیں اس دنیا میں یہ رواج نہیں ہے۔بہت سے لوگ دل رکھتے ہوئے بھی دل کا معنی نہیں جانتے۔وہ اپنے پتھر دل سے نرم دل کو زخمی کر دیتے ہیں اس دنیا میں رہنے کیلیے ایک ہی اصول ہے جو دل رکھے اس کے لیے دل رکھو اور جو پتھر رکحے اس کےلیے پتھر۔مگر کچھ لوگ میری طرح دل کو ہی مار لیتے ہیں اور یہ بہتر ہوتا ہے۔”زینب اس کو حیرت سے دیکھتی رہی.
Download Link is given below: