Kaho Mujse Muhabbat Hai By Umm E Maryam PDF Download
“خفا ہو گئے ہیں آپ؟؟”
اس کی آنکھوں میں آنسو چمکنے لگے
“نہیں میں کیوں خفا ہوں گا مس زینیہ! خفگی یا شکایت وہاں ہوتی ہے یا ہونی چاہیے جہاں آپ اس کا حق محفوظ رکھتے ہوں۔۔”
اس کا لہجہ ابھی بھی نظروں کی طرح سرد اور برفیلہ تھا
“اس کا مطلب صاف ہے کہ آپ خفا ہیں مجھ سے۔۔ کہا نا آئی ایم سوری حیدر! مجھے معاف کر دیں آخری بار۔۔پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے مجھے۔۔”
اس کی پشت سے لگ کر اپنے دونوں بازو حیدر کے مضبوط آہنی وجود کے گرد لپیٹتی بھیگی آواز میں بولی
کہو مجھ سے محبت ہے ام مریم