ADHOORE LOG POORE AZAAB BY ZUMAR ALI

“اور مشرقی مرد ایسا ہی ہوتا ہے،کیا تم نے خود کو اس کہ مطابق ڈھالنے کی کوشش کی”۔۔۔ڈاکٹر حرا نے پوچھا
“میں کیوں کسی کیلیۓ خود کو بدلوں”۔۔۔۔وہ بولی
“وہ تمہارا شوہر تھا کوئ ‘کسی’ نہیں قرآن کہتا ہے کہ بیویاں اپنے شوہروں کے ساتھ اطاعت اور موافقت اختیار کریں۔ بیویاں بھی اپنے شوہروں کے راز رکھیں اور اپنی عزت و وقار کی حفاظت کریں۔(النساء 34)

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD BUTTON:

ADHOORE LOG POORE AZAAB COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *