AIK JAZEERA KHUABON KA BY IQRA ASHRAF HUSSAIN

وہ سفید پیروں تک آتا گاٶن پہنے اس شہزداے کا ہاتھ تھامے ایک سنسنان راستے پر چل رہی تھی ۔وہ راستہ سنسان ضرور تھا لیکن تھا بہت ہی خوبصورت ٠٠٠٠راستے کے دونوں اطراف نیلے رنگ کے پھول لگے تھے۔ ایسے پھول جو اس نے کبھی پہلے نہں دیکھے تھے۔ پھولوں کے ساتھ ہی درخت بھی لگے تھے جو کے سر سبز رنگ کے تھے۔ اتنے پُر کشش درخت بھی اس نے پہلے کبھی نہں دیکھے تھے وہ حیرات سے یہ سب دیکھتے ہوۓ اس انجان شخص کے ساتھ چلتی جا رہی تھی ۔ اس شخص نے ہڈی پہن رکھی تھی اور ایک کپڑے سے اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا ۔اس کی صرف آنکھیں نمایاں ہو رہی تھی جو کے ڈرک گرین رنگ کی تھی۔ بالکل ان درختوں کے رنگ جیسی بہت پرکشش آنکھیں تھی اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ اس پر ایک سحر طاری ہو جاتا تھا۔

AIK JAZEERA KHUABON KA IS A FANTSY AND TIME TRAVEL BASED NOVEL. ITS COMPLETE PDF IS AVAILABLE FOR ONLINE READ AND DOWNLOAD, TAP ON LINKS BELOW TO DOWNLOAD IT.

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD BUTTON:

AIK JAZEERA KHUABON KA COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *