Andheri Raahon K Musafir By Wajeeha Iqbal Malik PDF Download
Status: complete
Genre: horror fiction story
Description:اندھیری راہوں کے مسافر ایک ایسی پراسرار اور تجسّس سے بھری کہانی جس میں معاشرے کی کمزروی خودکشی کو ایک ایسے کردار کے زریعے سے واضح کیا جس نے یہ غلط قدم زندگی سے ناامیدی ہوکے اٹھایا اور ایک شخص کو اس راہ سے روکا کہ ہر انسان کی کوئی نہ کوئی منزل تو ہوتی ہوگی لیکن خودکشی کی راہ پر چلنے والے مسافر کی کوئی راہ نہیں ہوتی اگر کچھ ہوتا ہے اسکے پاس تو بس پچھتاوا
Sneak peak:تم جانتے کیا ہو ؟ اتنا آسان ہے خود کو مار لینا! اور پھر سکون ؟ وہ پھر ہنسا ۔ موت تو صرف آغاز ہے حقیقی زندگی کی لیکن جو خود کشی کر لیتے ہیں اس گمان میں کہ اسے تکلیفوں سے نجات حاصل مل جائے گی تو وہ غلط ہیں وہ ہر بار اس کیفیت سے گزرتے ہیں نہ تو انکی کوئی منزل ہوتی ہے نہ کوئی رہ ۔اگر کچھ ہوتا ہے انکے پاس تو صرف کاش! ، پچھتاوا! اور شاید ایک آس کہ وہ دوبارہ زندہ ہو جائیں اور کبھی یہ قدم نہ اٹھائیں۔
Download Link is given below: