Antal Hayat By Haya Noor Urdu Novel
Welcome to NovelsClubb – The Club of Quality Content
NovelsClubb, founded by Laiba Syed, is a platform dedicated to celebrating Urdu literature and empowering online writers. With a vision to create opportunities for talented writers to earn from their passion, NovelsClubb has established itself as a trusted name among readers and authors alike.
Genre : Family Based, Hero Police Based, Cousin Couple Based, Forced Marriage Based, Suspense, Romantic ,Funny, Love
Instagram ID : @writer_haya_noor
Description :یہ کہانی ہے پولیس افسر اور پولیس سے نفرت کرنے والی حساس لڑکی کی،یہ کہانی ہے کزنز کی جو ایک ہی خاندان سے منسلک ہے۔
یہ کہانی ہے مختلف کرداروں کی، محبت پر یقین کی،محبت میں سب کچھ سہہ کر محبت کا سر بلند کرنے کی،محبت میں ازیت کی،محبت کو سمجھنے کی،محبت کے زریعے محبوب کو بدلنے کی کوشش کی،محرم کو جاننے کی،ایسی لڑکی کی جس کا محبت پر سے یقین اٹھ گیا لیکن کیا وہ دوبارہ محبت کر پائے گی؟، کیا دوسرے انسان کی محبت اس کے دل میں محبت کا دیا روشن کر دے گی؟، یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو محبت تو کرتی ہے مگر محبت ہوتی کیا ہے اسے معلوم نہیں،یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو اپنی محبت کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہے،یہ کہانی ہے ایسے شخص کی جو محبت کو فریب سمجھتا ہے،تو کیا یہ سب کردار محبت کو محبت اور محرم کو انت الحیات سمجھ پائیں گے؟