Apna Maan Lya Hai By Maryam Aziz PDF Download
“ہائے کیا سہانا موسم ہے۔۔ ایسے موسم میں ہی تو شاپنگ کرنے کا مزہ آتا ہے۔۔” عفرا نے دوپٹے سے پسینہ پونچھتے ربیعہ کو کھا جانے والی نظروں سے دیکھا
“کتنی لکی ہے ربعیہ اپنے جہیز کے کپڑے خرید رہی ہے۔۔”
عفرا نے مصنوعی حسرت بھرا لہجہ اپنا کر اجالہ کو کہنی ماری تو اس نے چونک کر عفرا کو دیکھا مگر تب تک ربیعہ سن چکی تھی
“اتنی بھی لکھی نہیں، اگر اتنے سال منگنی کے بعد دانش مجھ سے شادی کر رہا ہے تو کوئی احسان نہیں کر رہا۔۔”
bht acha novel hai..3 friends ka hai..aik ko social media use krne ki adat hoti hai r wo Kisi lrke se baat krti hai..r isi yeah social media chatting ki wja se aik misunderstanding ho jati h jiska shikar us lrki ki dost ho jati hai.
happy ending hai..
اپنا مان لیا ہے