Badal Gye Mausam PDF Download
“آپ کے ڈرامے نے تو میری جان ہی لے لی تھی۔۔” اس نے شہریار کو گھورا
“میری جان کی جان کوئی لے کر تو دکھائے۔۔ جان سے نہ مار دوں گا۔۔” اس پر شوخی سوار ہونے لگی، نگہم کو گھبراہٹ ہونے لگی، شہریار نے مسکراتی نگاہ اس پر ڈالی
“گھبراؤ نہیں، بیمار ہو۔۔ اس لیے خیال کر رہا ہوں۔۔” وہ معنی خیزی سے گویا ہوا
Download Link is given below: