SAYA E MUHABBAT BY KHADIJA SHAKEEL PDF
یا اللہ! یہ لڑکا تو انتہائی غلیظ ہے۔” ساریہ اور وجیہہ لیپ ٹاپ کھولے بیٹھی تھیں۔ اور ان کے سامنے عباس رضوی کے کمرے کا منظر چل رہا تھا۔ وجیہہ ایک بار عباس کے فلیٹ پر جاچکی تھی تو اس کے کمرے میں ایک انچ کا مائیکرو کیمرہ لگا پایا تھا۔ جو اتنا چھوٹا تھا…