Makaatib By Qandeel Rana PDF Download

Makaatib By Qandeel Rana PDF Download

Instagram:
@diary_of_thought
Genre:
Romantic, Emotional, Spiritual

Key Words:
Army based, Cousin Marriage, Village Based, Haweli Based, Friends to lover, kind hearted hero, life living heroin, strong heroin, spiritual journey, Soft love story
Status:
Complete

Description:
زندگی اتنی آسان اور سادہ نہیں ہوتی جتنا ہم اسے سمجھ لیتے ہیں۔ اتار چرھاؤں زندگی کا حصہ ہیں اور مومن وہ ہیں جو ہر حال میں خدا کی رضا میں راضی رہتے ہیں۔
یہ کہانی سلیمان کی ہے جس کی زندگی کا مقصد خدا کی رضا حاصل کرنا ہے جس کا ہر عمل خدا کیے لیے ہوتا ہے اور گل نور کی جس نے خدا کی رضا کی خاطر اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں پر خدا کی خا طر صبر کر لیا۔
یہ دو معصوم دلوں اور دو نیک روحوں کی کہانی ہے۔
یہ کہانی ہے قربانی اور ایثار کی۔
یہ داستان ہے گل نور اور سلیمان کی۔

Writer description:
میرا نام قندیل رانا ہے ۔مکاتیب کا موضوع میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اسے پڑھتے ہوئے آپ کھلکھلا کر ہنسیں گے بھی اور نم آنکھوں سے مسکرائیں گے بھی۔
میری دعا ہے کہ جو پیغام میں اس کہانی کے ذریعے دینا چاہتی ہوں وہ قارئین آسانی سے سمجھ سکیں اور اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Download Link is given below:

Makaatib By Qandeel Rana Complete

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL